
دینہ : مبشر لودھی ، سعید لودھی اور عمران لودھی کی والدہ محترمہ ، محمد عاصم کی خالہ ( خوشدامن صاحبہ ) ، ریحان ، سبحان اور حامد گُجر کی نانی صاحبہ قضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں ، اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔ مرحومہ مغفورہ کی نماز جنازہ کے مناظر ۔ مرحومہ کی رسم قُل کا ختم 13 ستمبر بروز ہفتہ اُن کی رہائش گاہ پر ہوگا
