
(مانچسٹر سے غلام حسین کی رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی عبدالرزاق نے گولڈفعر ٹریڈنگ مانچسٹر کا وزٹ کیا سی ای او محمد حفیظ اور ڈائریکٹر بلال حفیظ نے استقبال کیا آس موقع پر عبدالرزاق نے کہا یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے اوورسیز پاکستانی ٹریڈنگ میں نمایاں مقام رکھتے ہیں.
