مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔

Spread the love

جے یوآئی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔

کراچی(نمائندہ عینی خان) سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)مولانا فضل الرحمان  سے سابق کپتان کرکٹر شاہد آفریدی نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات جے یو آئی سندھ کے  سیکرٹری جنرل علامہ راشد سومرو کی کراچی میں  رہائش گاہ پر ہوئی۔مولانا فضل الرحمان اور شاہد آفریدی کی ملاقات میں علامہ راشد سومرو اور علامہ ناصر سومرو سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔جے یوآئی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں