

پمز ہسپتال میں تمام مریضوں کی خدمت ہمارا فرض اول ہے ملک طاہر ، خطہ پٹوار کے تمام ملازمین اپس میں اتحاد قائم رکھیں تنویر نوشاہی، راجہ امجد محمود راجہ رب نواز رضوان کیانی حاجی حنیف مسعود قریشی راجہ کامران کا تقریب سے اظہار خیال اسلام اباد پمز میں کام کرنے والے خطہ پوٹھوار کے تمام ملازمین پمز میں انے والے تمام مریضوں کی بلا تفریق خدمت کریں ان سے سلوک اچھا اخلاق ان کی خدمت مریض کو ادا ٹھیک کر دیتا ہے پوٹھوہار گروپ پمز کے تمام ملازمین اپس میں اتحاد کو قائم رکھیں اور ایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک ہوں ایک دوسرے کی مدد اور رہنمائی فرمائیں پوٹھوہار گروپ پمز نے اج پمز ہسپتال سے ریٹائرڈ ہونے والے خطہ پوٹھوار کے ملازمین محمود احمد ملپور شوکت مغل ساجد محمود ضمیر احمد اور دیگر ملازمین کو الودائی پارٹی دی ملک طاہر اعوان ،راجہ امجد محمود راجہ رب نواز حاجی محمد حنیف مسعود قریشی رضوان کیانی راجہ کامران اقبال اور دیگر قائدین نے تقریب سے خطاب کیا میڈیا کوارڈینیٹر ریٹائرڈ وارڈ ماسٹر ملک تنویر نوشاہی نے سٹیج سیکرٹری کے فرائض سر انجام دیے نان گزٹڈ ویلفیئر کے چیئرمین محمد عرفان پٹی نے تقریب میں خصوصی شرکت کی ، تقریب میں پوٹھوہار کے ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی، تقریب کے اختتام پر ریٹائرڈ ملازمین کو پھول ، مالا اور دیگر تعاءف پیش کئے گئے
