اگر مسلمان اپنے بچوں کی سالگرہ دھوم تام سے مناتے ہیں تو جس کے صدقے یہ کائنات وجود میں ائی اس عظیم ہستی کا میلاد ہم کیوں نہ منائیں،حضرت مولانا طاہر سلیم مدنی

Spread the love


مدنی گروپ کے قائد خطیب اعظم حضرت مولانا طاہر سلیم مدنی نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر مسلمان اپنے بچوں کی سالگرہ دھوم تام سے مناتے ہیں تو جس کے صدقے یہ کائنات وجود میں ائی اس عظیم ہستی کا میلاد ہم کیوں نہ منائیں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا میلاد تو عرش پر خدائے واحد نے بھی منایا ہے امت مسلمان سرکار کی امد کے جشن دھوم دھام سے منائیں اور دائرہ اسلام کے اندر رہ کر منائیں پمز میلاد کمیٹی کے سربراہ نان گزہیٹڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن پمز کے جنرل سیکرٹری چوہدری وسیم ارشاد گجر نان گلز ہیٹڑکے صدر ملک طاہر محمود اعوان ال پاکستان پیرا میڈکس کے سیکرٹری جنرل حاجی محمد ارشد خان نے تمام شرکاء اور معاونین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس کانفرنس کو کامیاب بنانے میں ہماری مدد کی انقلاب گروپ کے صدر چوہدری محمد ریاض گوجر چوہدری محمد فاروق سابق صدر نان گزٹڈ حاجی محمد حنیف میڈیا کوارڈینیٹر ملک تنویر نوشاہی فیڈرل کلرک ایسوسییشن کے صدر ملک طارق محمود سیالوی فیڈرل پیرا میڈکس کے وائس چیئرمین ملک ذیشاناا عوان کے علاوہ کانفرنس میں کثیر تعداد میں پیمز

ملازمین نے شرکت کی کانفرنس کے اختتام پر لنگرے محمدی کا وسیع انتظام کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں