پروفیسر جہانزیب نے کالج کے سیکورٹی کارڈز اور راونڈر گارڈز کو بیجز اور رینک سے نوازا۔

Spread the love

یہ رینک ادارے کی حفاظت کیلئے زیادہ منظم اور موثر انداز کو یقینی بنانے میں مدد کریں گے۔

مردان(نمائندہ نورین ناز) فضل حق کالج مردان کے پرنسپل پروفیسر جہانزیب نے کالج کے سیکورٹی گارڈز اور راؤنڈر گارڈز کو بیجز اور رینک سے نوازا تا کہ ایک واضح درجہ بندی قائم کی جا سکے اور سیکورٹی کے پیشہ ورانہ معیار کو برقرار رکھا جا سکے۔ یہ رینک ادارے کی حفاظت کے لیے زیادہ منظم اور موثر انداز کو یقینی بنانے میں مدد کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں