برطانوی ریلوے اسٹیشن کانظام ہیک‘ یورپ پر حملے کا پیغام نشر۔

Spread the love

متاثرہ اسٹیشنوں پر وائی فائی بند کرکے سائبر سیکورٹی کے ماہرین واردت سے نمٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ترجمان ریلوے نیٹ ورک

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے مختلف ریلوے اسٹیشنوں کے سسٹم پر سائبر حملہ ہوگیا،جس کے بعد ہیکروں نے وائی فائی ہیک کرکے یورپ پر حملے کا پیغام چلا دیا۔متاثرہ اسٹیشنوں میں لندن یوسٹن، مانچسٹر پکاڈلی، برمنگھم نیو اسٹریٹ اور گلاسگو سینٹرل شامل ہیں۔ریلوے نیٹ ورک کے ترجمان کا کہنا تھا کہ متاثرہ اسٹیشنوں پر وائی فائی بند کرکے سائبر سیکورٹی کے ماہرین واردات سے نمٹنے کی کوشش کررہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں