سعودی سرحدی محافظوں نے منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔

Spread the love

ادھر دیر اور جازان میں گشت کرنے والوں نے 7 ہزار 30پ ایمفیٹامین گولیاں اور 8 ہزار 600 گولیاں اسمگل کرنے کی کوششوں کو بھی ناکام بنا دیا ہے۔

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی سرحدی محافظوں نے ربوع اور عسیر کے علاقوں میں 180 کلو قط اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ادھر دیر اور جازان میں گشت کرنے والوں نے 7ہزار 300 ایمفیٹامین گولیاں اور 8ہزار600 گولیاں اسمگل کرنے کی کوششوں کو بھی ناکام بنا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں