نیپال میں سیلاب اور تودے گرنے سے 38افراد ہلاک

Spread the love

یاد رہے کہ سیلاب سے دارلحکومت کھٹمنڈو سمیت ملک کے کئی حصے زیر آب آگئے ہیں۔

کٹھ منڈو(انٹرنیشنل ڈیسک) نیپال میں 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 38 افراد ہلاک اور 29 لاپتا ہوگئے۔ ہفتے کے روز ہیلی کاپٹروں اور کشتیوں کے ذریعے امدادی سرگرمیوں میں 3ہزار سے زائد کارکنوں نے حصہ لیا۔ سیلاب سے دارالحکومت کھٹمنڈو سمیت ملک کے کئی حصے زیرآب آگئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں