اسرائیلی حکومت کا شامی صدر کے بھائی مہر الاسد کو شہید کرنے کا دعویٰ

Spread the love

دوسری جانب عالمی میڈیا نے اسرائیلی حکومت کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔

دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک) شامی صدر بشار الاسد کے بھائی مہر الاسد کو اسرائیلی حکومت نے گزشتہ روز فضائی حملے میں شہید کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومتی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ صیہونی فوج نے گزشتہ روز دمشق میں شامی صدر بشار الاسد کے بھائی مہر الاسد کو فضائی حملے میں شہید کر دیا ہے تاہم ابھی تک ان اطلاعات کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔دوسری جانب عالمی میڈیا نے اسرائیلی حکومت کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں