لودھی صاحب نے جس طرح اپنی ذات، سکون بالا طاق رکھتے ہوئے عوامی خدمت کو زندگی کا مقصد سمجھا،

Spread the love

ساہیوال ہڑپہ چوہدری آصف ندیم..تاریخ شاہد ہے کہ لودھی صاحب نے جس طرح اپنی ذات، سکون بالا طاق رکھتے ہوئے عوامی خدمت کو زندگی کا مقصد سمجھا، آج کی ایک مصروف دن میں اپنے بابا کی طرح محترمہ عائشہ ارشد خان لودھی صاحبہ جو لودھی صاحب کی وفات کے بعد بابل سے کیے عہد کی پاسداری کرتے ہوئے غریب و نادار خاندانوں میں راشن تقسیم کرتے ہوئے ان کے ساتھ ہر مشکل گھڑی میں کھڑی ہیں.
تھکاوٹ کے باوجود امید صبح کی سوشل میڈیا ٹیم کےلیے لودھی صاحب کی محبتوں میں گرفت جوانوں کے ساتھ میٹنگ بھی کی گئی، بعد ازاں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عبادت کے بعد اگر کسی کام میں اطمینانِ قلب، راحت و سکون اور حلاوت ہے تو وہ خدمتِ خلق اور فلاحِ انسانیت ہے۔
مصروف ترین دن گزارنے کے باوجود اگلے دن کو عوامی خدمت کے لیے تیار کرنے کےلیے پرعزم، پر امید ہیں ان کا حوصلہ آپ عوام ہیں،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں