لیبر پارٹی برطانیہ نے اپنے شیڈو کابینہ کا اعلان کردیا

Spread the love

لیبر پارٹی برطانیہ نے اپنے شیڈو کابینہ کا اعلان کردیا 6 مسلمانوں کو اپنی کابینہ میں لیا گیا مانچسٹر کی ❤️ عزیز شخصیت محمد افضل خان ایم پی کو شیڈو ڈپٹی لیڈر آف دی ہاؤس مقرر کر دیا گیا یہ عہدہ حاصل کرنے والے پہلے مسلمان لیڈر ہیں اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک افضل خان کو دل کی گہرائی سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں ترقی کی اور جلد ازجلد منزلیں طے کریں اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک کے چیف آرگنائزر شہزاد مرزا سید آل محمد محمد حفیظ خالد چوہدری نغمانہ کنول شیخ صابرہ ناہید چوہدری ڈاکٹر فصہ شبانہ اقبال علامہ عظیم جی عظیم ملک قاضی احتشام تنویر سید اویس شاہ چوہدری عبدالرفیق سید سجاد حیدر اقبال صدیقی شکیل ڈار استاد صفدر محمد صفدر شیخ امتیاز آفتاب چوہدری چوہدری عارف پندھیر شکیل قمر غلام حسین محمد نوید آصف شفیق مشتاق احمد محمد مقصود مبارکباد دینے والوں میں نمایاں تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں