بائیک چلاتے وقت ھیلمٹ کا استعمال لازمی کریں،پنجاب ھائی وے پولیس

Spread the love


وزیر آباد (نامہ نگار) آپ کی جان آپکے لئیے آپکے بچوں بہن بھائیوں اور گھر والوں کے لئیے بہت ھی قیمتی ھے آپ کی ذرا سی لاپرواھی اور غفلت ساری زندگی کا روگ لگا سکتی ھے بائیک چلاتے وقت ھیلمٹ کا استمال لازمی کریں ان خیالات کا اظہار اے ایس آئی رانا عاطف محمود پنجاب ھائی وے پولیس سوہدرہ نے پنجاب ھائی وے پولیس کی جانب سے عوام میں ہیلمٹ استعمال کی آگاہی مہم اور
عوام میں فری ہیلمٹ تقسیم کرنے کے موقع پر کیا جبکہ انہوں نے مزید لوگوں کو ہیلمٹ پہننے کے فوائد اور ہیلمٹ نہ پہننے کے نقصانات بارے آگاہی دی اس موقع پر عوام کی کثیر تعداد نے ھائی وے پٹرولنگ پولیس سوھدرہ کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ آئندہ سے وہ مکمل قانون کی پاسداری کریں گئے اور ھیلمٹ کو لازمی استمال کریں گئے کیونکہ اس کے استعمال سے ان کا اور انکے اپنے پیاروں کا فائدہ ھے اور ھم پنجاب ھائی وے پولیس سوھدرہ کے مشکور و ممنون ھیں جنہوں نے محنت اور لگن کے ساتھ ھماری زندگی کو بچانے کے لئیے ھلمت کے استعمال کے لئے اگاھی میں چلائی اور عوام میں فری ھیلمت تقسیم کئیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں