ممتاز صحافی چودھری تصور کے کزن دانش نوید کا ختم چہلم کل مورخہ 17 اکتوبر بروز جمعرات دن 11 بجے اُن کی رہائش گاہ واقع ڈھوک مقرب نزد پولیس لائن جہلم میں ہو گا
0 تبصرے
Spread the love
جہلم ( محمد الیاس کھوکھر ) ممتاز صحافی چودھری تصور کے کزن دانش نوید کا ختم چہلم کل مورخہ 17 اکتوبر بروز جمعرات دن 11 بجے اُن کی رہائش گاہ واقع ڈھوک مقرب نزد پولیس لائن جہلم میں ہو گا ۔ دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے ۔