وزیر اعلی علی امین گنڈاپور سے صدراتی ایوارڈ کیلئے مطالبہ کرتا ہیں۔نظر محمد زرو

Spread the love

25 سال سے فلم و شوبز انڈسٹری کیلئے خدمات انجام دے رہا ہوں۔ معروف میوزک ڈائریکٹر

پشاور(نمائندہ خصوصی) نظر محمد زرو کی شوبز انڈسٹری کیلئے خدمات قابل تعریف ہے۔فلم انڈسٹری کی بہتری میں انہوں نے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ میوزک ڈائریکٹر نظر محمد زرو صدارتی ایوارڈ سے محروم ہے جو قابل افسوس ہے۔ فنکار برادری کیلئے انکی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ معروف میوزک ڈائریکٹر نظر محمد زرو نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ وزیر اعلی خیبر پختون خواہ علی امین گنڈاپور سے مطالبہ ہے کہ مجھے صدراتی ایوارڈ سے نوازا جائے میں 25 سال سے فلم انڈسٹری میں میوزک ڈائریکٹر اپنی خدمات انجام دے رہا ہوں اور ہمیشہ کوشش کر رہا ہوں کہ میوزک کے ذریعے بہتر سے بہتر فلم اور ڈارمہ سیریل بناوں تا کہ عوام کو پسند ائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں