وزیرآباد(نا مہ نگار)سابق صدر نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی ڈاکٹر راؤ غلام مرتضیٰ کی ایوان صدر اسلام آباد میں پرنسپل سیکرٹری آصف علی زرداری صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان اور ڈاکٹر عاصم حسین سابق وفاقی وزیر حکومت پاکستان سے خصوصی ملاقات کی ھے سابق صدر نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی ڈاکٹر راؤ غلام مرتضی کی ایوان صدر اسلام آباد میں پرنسپل سیکرٹری آصف علی زرداری صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان اور ڈاکٹر عاصم حسین سابق وفاقی وزیر سے خصوصی ملاقات کے بعدھومیوپیتھک ڈاکٹرزکیوفد، ڈاکٹر سید طاہر حسین،ڈاکٹر مظاہر حسین،ڈاکٹر ظفر زیدی،ڈاکٹر تصور زیدی،ڈاکٹر سید رضا سلطان،ڈاکٹر سید شبیہ الحسن زیدی،ڈاکٹر سید وجاہت رضا،سے ملاقات میں کہا کہ ڈاکٹر عاصم پرنسپل سیکرٹری سیملک میں ہومیوپیتھک سسٹم کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوء انہوں نے ہر ممکن تعاون کا یقین دلویا،اس موقع پر ڈاکٹر راؤ غلام مرتضیٰ نے کہا کہ پاکستان ہومیوپیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن وفاقی حکومت کی سرپرستی میں ہومیوپیتھک سسٹم کی ترقی و ترویج کیلیے کوشاں ہے انشائاللہ نیشنل کوُنسل فار ھومیوپیتھی عوام کو معیاری ہومیوپیتھک طریقہ علاج کی فراہمی اور ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کے حقوق کا تحفظ جاری رکھے گی۔
