گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف کامرس بلال ٹاؤن جہلم میں اولڈ سٹوڈنٹس کمرشل کالج سٹارز کے گیٹ ٹو گیدر کی 27 ویں سالگرہ

Spread the love


جہلم ( محمد الیاس کھوکھر ) گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف کامرس بلال ٹاؤن جہلم میں اولڈ سٹوڈنٹس کمرشل کالج سٹارز کے گیٹ ٹو گیدر کی 27 ویں سالگرہ آج ہو گی ، کیک بھی کاٹا جائے گا ، تفصیلات کے مطابق اولڈ سٹوڈنٹس کمرشل کالج سٹارز کی گیٹ ٹو گیدر پارٹی کی 27 ویں سالگرہ آج سہ پہر 4:15 بجے گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف کامرس بلال ٹاؤن جہلم میں ہو گی ۔ کیٹ کاٹا جائے گا ۔ تقریب میں جہلم سمیت بیرون ملک سے بھی سٹار شریک ہوں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں