عثمان علی رشتہء ازدروج میں منسلک ہو گئے

Spread the love

دینہ ( محمد الیاس کھوکھر ) عثمان علی رشتہء ازدروج میں منسلک ہو گئے ، تقریب ولیمہ میں کثیر تعداد میں کاروباری ،عوامی اور سماجی شخصیات کی شرکت ، تفصیلات کے مطابق ممتاز کاروباری شخصیت امانت علی کے صاحبزادے عثمان علی گزشتہ روز رشتہء ازدواج میں منسلک ہو گئے ، اُن کی دعوت ولیمہ اللہ توکل مارکی منگلا روڈ دینہ میں ہوئی ۔ تقریبِ ولیمہ میں شہر بھر کی کاروباری ، عوامی ، سماجی اور میڈیا کی شخصیات سمیت اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں