میاں نواز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ساتھ پاکستان روانہ

Spread the love

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج اور دھرنے کی کال دینے والے کامیاب نہیں ہوں گے
لندن عارف چودھری

سابق وزیراعظم نواز شریف 26 اکتوبر کو لندن پہنچے تھے، انہوں نے اس دوران امریکا اور جینیوا کا دورہ بھی کیا۔

نواز شریف کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے اپنے دور میں کیا کارنامہ انجام دیا کہ لوگ باہر نکلیں گے، کوئی منصوبہ دکھا دیں

مریم نواز نے لندن میں گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں 8 ماہ سے مسلسل کام کر رہی ہوں، مجھے پیراتھائئرائیڈ کی تکلیف ہے جس کا علاج صرف سوئٹزر لینڈ یا امریکا میں ممک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں