پروفیسر ڈاکٹر لعل رحمان نیورو سرجن کے والد کی مغفرت کے لیے پمز آڈیو ٹوریم میں دعائے مغفرت کا انعقاد کیا گیا،ڈاکٹر اسفندیار

Spread the love


اسلام آباد( پریس ریلیز)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے سینیئر ترین ڈاکٹر پروفیسر لعل رحمان کے والد محترم کی وفات پر پمز آڈیوٹوریم میں دعائے مغفرت کی تقریب منعقد کی گئی ،جس میں ڈاکٹر شفیق ،ڈاکٹر محبوب الرحمن ،ڈاکٹر علی شامی ،ڈاکٹر عامر شاہ ،ڈاکٹر خالد سعید، ڈاکٹر عارف خان ،ڈاکٹر عنایت ،ڈاکٹر ناہید ،ڈاکٹر عاطف ،ڈاکٹر عظیم ،ڈاکٹر ریاض ،ڈاکٹر فیض ،ڈاکٹر حیدرعباسی ،ڈاکٹر طارق ،ڈاکٹر خوشحال، ڈاکٹر اسفندیار، ڈاکٹر ساجد شاہ ،چوہدری خالد شریف خٹک چوہری، ریاض گوجر، جواد خان سٹاف عاصمہ، چوہدری وارث رضا( جے ای ڈی )میڈیا کوآرڈینیٹر ملک تنویر نوشاہی اور دیگر سٹاف نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں