ممتاز سیاسی سماجی کاروباری شخصیت حسین اعجاز باباکا دوست احباب کے اعزار میں پرتکلف ظہرانہ

Spread the love


جلالپورجٹاں (رپورٹ مرزا طارق محمود)ممتاز سیاسی سماجی کاروباری شخصیت حسین اعجاز باباکا دوست احباب کے اعزار میں پرتکلف ظہرانہ جس میں سی او بلدیہ جلالپورجٹاں،چوھدری خاورگجر،صدر وکلاع بار گجرات چوھدری رخسار، آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ایمپلائز کے صدر رمضان دانش،چوکی انچارج، اڈاٹم ٹم ملک اشرف،مینجر پنجاب بینک شہزاد شاہ،پٹواری ملک منیر،پٹواری چوھدری شہباز احمد ،ایکسائز انسپیکٹر عدنان بٹ،امان اللہ بٹ سید سلامت شاہ آف پھانبھڑہ، راجہ سیرت اقبال جرال،راجہ صابر جرال ،راجہ مقصود احمد جرال،کے علاوہ دوست احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی معزز مہمانوں کو فرینڈز آف حسین اعجاز بابا ،مرزاحاجی محمد شفیع،شوکت میر،یاورکنٹھ ملک افتخار سیکرٹری ٹھمکہ،اور ان کے بیٹےعبدالمعیز بابا نے مہمانوں کا پرجوش استقبال کیا،گپ شپ کے ساتھ باربی کیو اور دیگر پرتکلف کھانوں سے دعوت کا اھتمام کیا گیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں