وزیرآباد(نامہ نگار)گوجرانوالہ سے 05 انسپکٹرزڈی ایس پی کے عہدے پر پروموٹ ہوگئے تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ سےانسپکٹر عاصم اعظم چیمہ،انسپکٹر سمیرا مانگٹ،انسپکٹر راشد بشیر،انسپکٹر ذیشان احمد،انسپکٹر شیر زمان،ڈی ایس پی پروموٹ ہوگئے واضع ہوکہ ڈی ایس پی پروموٹ ہونے والے عاصم اعظم چیمہ کاتعلق ڈسٹرکٹ وزیرآباد کے معروف گاؤں کھیوۓ والی سے ہے جو ڈسٹرکٹ وزیرآباد کےلئے کسی اعزازسے کم نہیں ہے اس خوب صورت لمحات میں صحافی قیصراقبال وڑائچ نے اپنے بھائی عاصم چیمہ ڈی ایس پی پروموٹ ہونے پر خصوصی طورپرمبارک بادپیش کی ہے
