وزیرآباد کے تھانہ سٹی کےعلاقہ لنڈا بازار سے نامعلوم واتین سے پرس چھین کر فرار

Spread the love

وزیراباد (نامہ نگار ) وزیرآباد کے تھانہ سٹی کےعلاقہ لنڈا بازار سے نامعلوم کالج کی وردی میں ملبوس دو افراد خریداری کے لئیے آئی خواتین سے پرس چھین کر فرار ھوگئے حال علاقہ کا آئی جی پنجاب سی پی او گوجرانوالہ سے ان بڑھتی ھوئی وارداتوں پولیس تھانہ سٹی میں اصلاح احوال کامطالبہ کیا ھے اور ایماندار فرض شناس اور کرائم فائٹر دبنگ آفسران کو تعینات کا مطالبہ کیا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں