امیر ضلع گجرات نے معروف میں چوہدری حارث علی چوہدری حسن علی کے والد محترم چوہدری معظم عل مرحوم کی فاتحہ خوانی کی

Spread the love

جلالپور جٹاں (رپورٹ مرزا طارق محمود )امیر ضلع گجرات وامیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 30 مہر علی رضا صاحب ناظم اعلیٰ ضلع گجرات عدنان عارف گجر صاحب ناظم اعلیٰ پی پی 30 کاشف نوید بٹ صاحب ودیگر ذمہ داران کی معروف میں چوہدری حارث علی چوہدری حسن علی کے والد محترم چوہدری معظم عل مرحوم کی فاتحہ خوانی کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں