حاجی محمد صدیق رحمانی فریج رپیرنگ والے کی صاحبزادے علی رضاء رحمانی نے اپنے نئے کاروبار ورثہ ہوم ڈیکور گجرات روڈ نزد نادرہ آفس کاافتتاح کر دیا

Spread the love

جلالپورجٹاں (رپورٹ مرزا طارق محمود )حاجی محمد صدیق رحمانی فریج رپیرنگ والے کی صاحبزادے علی رضاء رحمانی نے اپنے نئے کاروبار ورثہ ہوم ڈیکور گجرات روڈ نزد نادرہ آفس کاافتتاح کر دیا افتتاح ممتاز عالم دین پیر طریقت رہبرے شریت جان پیر آف سوک کلاں اور حاجی حبیب اللہ صراف نے کیا،پررونق تقریب میں دیگر مہمانان گرمی یونس باجوہ حاجی خالد،حفیظ بیگ، امجد مہر ،مرزا ظفراقبال ،ظہور مرزا ،مرزا عرفان بیگ ،چوھدری اکبر آف بھراج،میر عمیر، زبیر احمد ،سفیان اکرم کھوکھر، علی شاہ،چوھدری بلال،محسن باجوہ ناصر رحمانی ایڈووکیٹ،اور دیگر دوست احباب نے شرکت کی اور مبارکباد دی ،چیف ,ایگزیکٹو،ورثہ ہوم دیکور علی رضاءرحمانی نے تقریب میں شرکت کرنےوالے احباب کے عزاز میں پرتکلف ظہرانہ دیا اور مٹھائی پیش کی ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں