سی پی او گوجرانوالہ ایاز سلیم و سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ اورکرکٹر حسن علی نے ہ ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی پانے والے کو رینک لگائے

Spread the love

وزیرآباد(نامہ نگار)سی پی او گوجرانوالہ ایاز سلیم و سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ اورکرکٹر حسن علی نے حالیہ ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی پانے والے ڈی ایس پی عاصم اعظم چیمہ اور شیرزمان وڑائچ،سمیرا فرخ ،ملک زیشان احمد کو رینک لگائے۔اس کے علاوہ سی پی او گوجرانوالہ و سی ٹی او گوجرانوالہ اور کرکٹر حسن علی و عطاالرحمن کی جانب سے ترقی یاب ہونے والےتمام ڈی ایس پیز کو ایک ایک لاکھ روپیہ بطور تحفہ پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں