چوھدری عرفان افگن اف نافریاں سابقہ کونسلر کے ڈیرے پر زراعت کے افیسروں کا وزٹ اور کسانوں کو بہترین مشورے

Spread the love

جلالپور جٹاں (رپورٹ مرزا طارق محمود ،)چوھدری عرفان افگن اف نافریاں سابقہ کونسلر کے ڈیرے پر زراعت کے افیسروں کا وزٹ اور کسانوں کو بہترین مشورے اور اور حکومت پاکستان کی نئی پولیسیوں کے بارے میں بتایا گیا .حکومت پاکستان کسانوں کو فری ٹریکٹر.کسانوں کو فری پانی دینے کے لیے سولر پلیٹیں اور موٹر فری..اور کسانوں کے لیے زرعی مشین اور آلات فری دیے جائیں گے. ایک سوال کے جواب پر کسانوں نے کہا کہ جو ڈیلر ادویات لے کر بیٹھے ہیں ان کی ادویات مہنگی بھی ہیں اور دو نمبر بھی ہیں .کسانوں نے کہا کہ ادویات کو چیک کرنے والا ادارہ ےخاموش ہے ان کو چیک ہی نہیں کر رہا کہ ادویات ٹھیک ہے یا غلط .انتظامیہ خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے.
جس ملک کے کسان ہوش حال ہیں وہ ملک بھی خوشحال اور ترقی پذیر ہو جاتا ہے چوہدری عرفان افگن نافریاں سابقہ کونسلر اور چوھدری نصر اقبال۔چوھدری امجد۔۔خاجی عدلت۔۔۔چوہدری زلفقار..چودری نواز چوھدری اکرم چوہدری سیف اللہ..چوہدری اظہر چوھدری ارشد. چوہدری ماجد صاحب..
چوہدری لیاقت…چوہدری اکرام.
انسپیکٹر مرزا کاشف محمود جلال پور جٹاں ..چڑیا گھر کے مالک سہیل ڈار اور طارق بٹ شامل ھوے.اور ائے ہوئے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا..چوھدری عرفان افگن اف نےائے ہوئےآئے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا. چوہدری عرفان افگن اف نافریاں نے اجلاس کے اختتام پر ائے ہوئے مہمانوں۔ کھانوں سے تواضع کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں