جہلم میں سیاسی سماجی نوجوان چوہدری محمود الحسن مونن کی سالگرہ منائی گئی

Spread the love


جہلم (بلال رضا) آج جہلم میں سیاسی سماجی نوجوان چوہدری محمود الحسن مونن کی سالگرہ کافی جگہ پر منائی گئی۔ اپنی سالگرہ کے موقع پر چوہدری محمود الحسن کا میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میری سالگرہ پر جتنے دوستوں نے مجھے مبارک دی اور اور جن دوستوں نے مجھے گفٹ دیے میں ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں