جلالپور جٹاں (رپوعٹ مرزا طارق محمود ) سابق چئیرمین بلدیہ سید ہاشم علی شاہ کی دوستوں کے ہمراہ اٹلی کے مشہور بزنس مین چوہدری ارشد (کلاچور) کے بیٹے چوہدری ارحم کی تقریب نکاح میں شرکت اس موقع پر یوتھ کوارڈینیٹر ڈسٹرکٹ گجرات چوہدری علی وڑائچ ۔چوہدری نبیل وڑائچ ۔چوہدری سمیع اللّٰہ آف کلاچور نے مہمانوں کا استقبال کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا
