اسلام آباد (تنویر نوشاہی)نان گزئیٹڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن پمز کے سابق صدر حاجی محمد حنیف کے بڑے بھائی عبدالقیوم کی وفات پر صدرنان گزئیٹڈ ملک طاہر اعوان ینگ ویلفیئر کونسل کے بانی مرکزی چیئرمین تنویر نوشاہی پمز قائدین شاہد خٹک نزیر،نصیر اعوان مسعود قریشی راجہ رب نواز ارشد خان سابق چیئرمین طاہر ورک راجہ نعیم مغیظ الدین صدیقی راجہ امجد محمود راجہ کامران اقبال رانا مطلوب ملک عبدالرحمن ملک منظر مقصود مشاہد حسین سید اور دیگر ملازمین نے جنازہ میں شرکت کی اور حاجی محمد حنیف سے دلی ہمدردی کا اظہار اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت فرمائی۔
