پاکستان کے سب سے زیادہ مختلف ایوارڈ حاصل کرنے والے لیجنڈ اور عظیم اداکار محمّد علی صاحب کے ایوارڈ

Spread the love

ملک بشیر احمد بیورو چیف بلوچستان:
1۔ . صدارتیج ایوارڈ ۔۔ستارہ امتیاز . . سب سے پہلے محمّد علی صاحب کو ملا
2۔ صدراتی ایوارڈ تمخہ حسن کارکردگی یہ ایوارڈ بھی سب سے پہلے محمّد علی صاحب کو ملا
3۔۔النصر ایوارڈ ( دبئی کا سب سے بڑا سرکاری ایوارڈ جو صرف محمّد علی صاحب کو ملا
4۔پہلوی ایوارڈ ( ایران کا سب سے بڑا سرکاری ایوارڈ جو غیر ملکی فنکاروں میں صرف محمّد علی صاحب کو ملا
5۔نگار ایوارڈ پاکستان کا سب سے بڑا غیر سرکاری ایوارڈ جو علی صاحب کو ملے فلم خاموش رہو کنیز اگ کا دریا صایقہ انسان اور آدمی آس وحشی آینہ اور صورت حیدر علی دوریاں بوبی
محمّد علی صاحب کو نگار کا سپرپر فارمنس ایوارڈ بھی ملا جس کی وجہ سے انیھں ایوارڈ سے بالا تر قرار دے دیا گیا
6۔۔گر یجویٹ ایوارڈ 12 عدد
7۔رومان ایوارڈ . . . 7 عدد
8۔چترالی ایوارڈ ڈھاکہ 6۔عدد
9۔اسکرین لا ہٹ ایوارڈ 5 عدد
10۔ سندھی عوامی ایوارڈ 3 عدد
11۔مصور ایوارڈ . 3 عدد
12۔بولان ایوارڈ . 3 عدد
13۔نیشنل اکیڈمی ایوارڈ 2عدد
14۔مجید الکالکی ایوارڈ 2 عدد
15۔الفنکار ایوارڈ . . 4 عدد
16۔وحید مراد میمور ہیل ایوارڈ ۔۔۔2 عدد
17۔ایشن اکیڈمی ایوارڈ 2 عدد
18۔نو شاد ایوارڈ بھارت 1 عدد
19۔ کلچرل ایوارڈ پنجاب یو نیورسٹی . . . . . . 1 عدد
20۔ ایم اسما ہیل ایوارڈ ۔1/عدد
21۔ دھنک ایوارڈ . . ۔1 عدد
22۔ ویورز ایوارڈ ۔۔۔۔1 عدد
23۔ سٹوڈنٹس آرٹ ایوارڈ1عدد
24۔ پرسنالٹی ایوارڈ ۔ . . 1 عدد
اس کے علاوہ نعیم ہاشمی میموریل کونسل کی جانب سے سب سے بڑے اداکار ہونے کا تمخہ اور بے شمار دوسرے چھوٹے بڑے ایوارڈ بھی محمّد علی صاحب نے حاصل کیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں