ملک سعد اعوان ملک طاہر اعوان تنویر نوشاہی کی طرف سے مبارک باد
راولپنڈی( پریس ریلیز )سید اظہر حسین شاہ کو راولپنڈی میں ڈی ایس پی سی آر او راولپنڈی تعیناتی پر نان گزئیٹڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن پمزکے صدر ملک طاہر محمود اعوان,سابق پریس سیکرٹری ملک تنویر نوشاہی, سماجی کارکن ملک سعد اعوان ,کلرک ایسوسی ایشن فیڈرل کے صدر ملک طارق سیالوی, ملک نصیر اعوان, سابق صدر حاجی محمد حنیف،ملک سلمان سنی اور دیگر نے سید اظہر حسین شاہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ سید اظہر حسین شاہ اپنی عوامی خدمات کو جاری رکھیں گے سید اظہر حسین شاہ اس سے قبل راولپنڈی ڈویژن کے مختلف اضلاع میں اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں ان کا پاکستان پنجاب پولیس کے دلیر مخلص اور بہادر افسران میں شمار ہوتا ہے
