صدر الصدیق ویلفیئر سوسائٹی سعید احمد اور نوجوان صحافی بلال رضا کی سب انسپیکٹر محمد بلال کو انچارج لیگل برانچ ڈی پی او آفس جہلم تعینات ہونے پر مبارک باد
0 تبصرے
Spread the love
جہلم ( بلال رضا) صدر الصدیق ویلفیئر سوسائٹی سعید احمد اور نوجوان صحافی بلال رضا کی سب انسپیکٹر محمد بلال کو انچارج لیگل برانچ ڈی پی او آفس جہلم تعینات ہونے پر خصوصی ملاقات اور نئی ذمہ داریاں سمبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا