رپورٹ سکندر ملک ۔
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی آیشن وزیرآباد۔تیسری بار مسلسل کامیابی پروفیشنل لائرز گروپ نے میدان مار لیا چیئرمین رانا حلیل احمد خان اور جنرل سیکرٹری طاہر عمران کولار کی محنت اور کوشش رنگ لے ائی ۔کل ووٹوں کی تعداد 825 ۔کاسٹ 706 ۔ امیدوار براۓ صدر چوہدری امتیاز احمد خان نے 372 ووٹ حاصل کیےاور 48 ووٹوں کی لیڈ سے جیت گئے ۔کل ووٹوں کی تعداد 825 ۔کاسٹ 706امیدوار براۓ سیکرٹری چوہدری مستعم مالک طور نے 396 ووٹ حاصل کیے ۔ اور 96 ووٹوں کی لیڈ سے جیت گئے ۔جوڈیشل کمپلیکس وزیراباد میں ۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وزیر اباد کے چوہدری مستنصر علی گوندل گروپ کی طرف سے جشن کا سماں ۔ڈھول کی تھاپ پر رقص ۔مٹھائیاں تقسیم ۔پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں ۔چیئرمین پروفیشنل لائرز گروپ کے رانا خلیل احمد خان اور جنرل سیکرٹری ۔ چوہدری طاہر عمران کولار نے تمام وکلا برادری کا شکریہ ادا کیا ۔جنہوں نے ان کو ووٹ دیے اور کامیاب کروایا ۔اس موقع پر انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہم انشاء اللہ تعالی بار کی خدمت کرتے رہیں گے جس طرح پہلے کی ہے ۔اور ائندہ بھی کریں گے۔
