اقوام مندوانی اقوام موسیانی اقوام بازدانی کے چیدہ چیدہ افراد کی فہرست

Spread the love


ملک بشیر احمد مندوانی رند بیورو چیف بلوچستان :اقوام مندوانی اقوام موسیانی اقوام بازدانی کے چیدہ چیدہ افراد . جن میں ملک بشیر احمد مندوانی جان محمّد مندوانی حاجی سفر خان مندوانی نزیر احمد مندوانی
خداہیداد مندوانی عبدالجبار مندوا نی ریحان خان مندوانی
محمّد قاسم مندوانی ظہیر احمد مندوانی چنگیز خان مندوانی عامر خان مندوانی احمد خان مندوانی محمّد اکرم مندوانی مدد خان مندوانی محمّد سلیم مندوانی سعد،اللّه مندوانی
ماسٹر غلام محمّد موسیانی
شربت خان موسیانی حبیب خان موسیانی حاجی عبدالغفور بازدانی نجیب اللّه بازدانی . نے ملک بشیر احمد کی سربرائی میں مندوانی ہاؤس سات مرلہ لونی روڈمیں ایک اہم اجلاس میں شرکت کی
جس میں اپس کے ذاتی اختلاف کو دور کرنے اور اپس میں باہمی اتفاق اور بھائی چارے سے اپس کے مساہل کو حل کرنے پر اتفاق ہوا اور دیگر جو ہماری اراضی دیگر اقوام کے ساتھ منسلک ھے انکے ساتھ ہدبراری پر بھی متفقہ طور پر غور ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں