وزیرآباد(طارق جاوید ملک) سی پی او گوجرانوالہ ایاز سلیم کا دورہ وزیرآباد،سائلین کی شکایات پر سخت نوٹس، ایس ایچ او صدر کی سرزنش،زیر تعمیر سیف سٹی کنٹرول روم کا بھی معائنہ،سی پی او گوجرانوالہ ایاز سلیم اچانک وزیرآباد پہنچ گئے۔تھانہ صدر سے ملحق زیر تعمیر وزیرآباد سیف سٹی کنٹرول بارے معلومات لیں اور کام کی رفتار کا معائنہ کیا۔سائلین محمد آصف،ہدایت اللہ رحمانی و دیگر نے قبضہ گروپس کی شکایت کی جس پر سی پی او ایاز سلیم نے ایس ایچ او گوہر بھٹی کی سخت سرزنش کی اور تحریری درخواست پر 5 روز میں مکمل رپورٹ مانگ لی۔سی پی او ایاز سلیم نے کہا کہ سیف سٹی پراجیکٹ پر کام جلد مکمل کر لیا جائے گا،کنٹرول روم زیر تعمیر ہے شہر بھر کی اہم شاہراہوں پر جدید ترین کیمرے نصب کیے جا رہے ہیں۔پراجیکٹ کی تکمیل سے جرائم کا گراف اور سٹریٹ کرائم میں نمایاں کمی آئے گی اور ملزمان کی فوری گرفتاری بھی ممکن ہو گی۔بعدازاں سی پی او نے اے ایس پی وزیرآباد سے میٹنگ کی اور مناسب ہدایات دیں
ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم کی اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج آمد، طلباء سے فرینڈلی پولیسنگ پر خصوصی گفتگو
سوشل میڈیا پر چلنے والی ہمارے خلاف خبر جھوٹی من گھڑت اور بے بنیاد ہے
22 سالہ نوجوان کی آگ لگا کر مبینہ خودکشی نوجوان جاں بحق
اپوا لیڈیز کلب رحیم یار خان کی چیئرپرسن میڈم مصباح فاروق نے اپنے وفد کے ہمراہ ڈی ٹی او محمد ساجد سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی
اے ایس پی انعام اللہ کے فرنٹیئر کانسٹیبلری تبادلے پرڈی پی او عرفان علی سموں کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک پُروقارالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا
چیف آفیسر بلدیہ جہلم ساجد علی خان سے اردو گلوبل کے نمائندے عزیز اللہ بٹ کی خصوصی ملاقات
خدمت انسانیت ہی اصل عبادت ہے ہمیں عوام کی بے لوث خدمت کرنے کی ضرورت ہے طلعہ کیانی، دوسروں کی مدد کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے تنویر نوشاھی
ہم آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس کی کامیابی پرڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حافظ عبدالحمید عامر
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یار خان (2026-27): الیکشن کا سرگرمیوں اور انتخابی گہما گہمی عروج پر، سردار محمد سلیم خان کورائی اور کاشف علی سندھو کا پینل نمایاں
ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان (سال 2026-27): فرینڈز اینڈ فرینڈز، وکلاء اتحاد و دیگر الائنس کے مشترکہ امیدواروں کا اعلان
