جہلم یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے چیئرمین عبدالغفور چوہان نے اپنے ممبران کے ہمراہ جھلم بار کے نئے منتخب ھونے والی ٹیم سے ملاقات اور مبارک باد پیش کی

Spread the love

( بلال رضا )
صدر ایڈوکیٹ ملک رضوان احمد جرنل سیکرٹری عبدالرحمن برگٹ ایگزیکٹو ممبر شیخ ولید رزاق، لائیبریری سیکرٹری مس جویریا ،فنانس سیکٹری راجہ بلال کو مبارک باد پیش کی ملاقات کرنے والوں میں تحصیل دینہ کے صدر سید ذلفقار حسین شاہ۔صدر خاتون سید۔گائز چیئرمین چودری فیصل امین۔میڈیا کوارڈینیٹ ہے بلال رضا۔ سب نے منتخب ہونے والوں کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے اور مبارکباد دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں