جہلم( بلال رضا) نو منتخب عہدیداران جہلم بار کونسل کے اعزاز میں چوہدری فیصل امین پسوال اور محترمہ جویریہ محمود ایڈوکیٹ ہائیکورٹ لیگل ایڈوائزر جکر میڈیکل ٹرسٹ وموجودہ لائبریری سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جہلم نےظہرانے کا انتظام کیا۔جس میں صدر ملک رضوان جنرل سیکرٹری عبد الرحمن برگٹ اور دیگر وکلاء برادری نے شرکت کی ۔تمام وکلاء اور عہدیداران نے چوہدری فیصل امین پسوال اور محترمہ جویریہ محمود کا اس شاندار انتظام پر شکریہ ادا کیا۔
