ڈاکٹر شہزانہ امتیاز کی زیر نگرانی تنظیم الفلاح جھلم کی جانب سے گرم چادریں تقسیم کی گئیں

Spread the love


جھلم (بلال رضا)
چک مغلاں کے پرائمری سکول کی مستحق چالیس۔ سے زیادہ بچیوں کو گرم شالیں تقسیم کی گئیں سردی کی وجہ سے کہیں بچیاں گرم چادر کے بغیر سکول آتی تھیں اس سکول کا محترمہ فرحت سلطان نے نشان دہی کروائی۔ جس پر فوراً سابقہ صدر الفلاح تنظیم محمد عمر بٹ اور عبدالغفور چوہان نے چادریوں کی خریداری کی ۔ اور سب بچیوں کو چادریں تقسیم کیں اس موقع پر مس مسرت سلطان، چیرمین یوتھ اسمبلی فار ہیومین رائٹس ضلع جھلم عبدالغفور چوہان اور سکول سٹاف موجود بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں