جہلم (بلال رضا)
گزشتہ روز ایک ڈونرز حضرات کی میٹنگ ھوئی سب ممبران نے میمونہ انجم کے کام اور محنت کو سرآہا اور انکو خراج تحسین پیش کیا۔ اس میٹنگ میں دینہ سے خاتون سید صاحبہ سید ذوالفقار شاہ، ایڈوکیٹ فرحت کمال ضیاء ۔سید حسن زیدی۔ محمونہ امجد گوندل۔اورانسانی حقوق کی تنظیم یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جھلم کے چیئرمین عبدالغفور چوہان ، وائس چیئرمین چوہدری فیصل امین۔ اور میڈیا کوآرڈینیٹر بلال رضا، ظہیر عباس سب نے شرکت کی جس پر ڈی او میمونہ انجم نے سب کا شکریہ ادا کیا، اس موقع پر سب نے ایڈووکیٹ فرحت کمال ضیاء کو عمرہ ادائیگی کی مبارک باد پیش کی آخر میں چائے وغیرہ کا انتظام تھا
