جہلم افتخار کاظمی گزشتہ دنوں میرپور آزاد کشمیر منگلا ٹاور میرج حال میں پوٹھوہار فلم انڈسڑی کی طرف سے ایک خوبصورت ایوارڈ شو منعقد ہوا

Spread the love


جہلم ( بلال رضا) جہلم افتخار کاظمی گزشتہ دنوں میرپور آزاد کشمیر منگلا ٹاور میرج حال میں پوٹھوہار فلم انڈسڑی کی طرف سے ایک خوبصورت ایوارڈ شو منعقد ہوا جس میں پنڈی کشمیر اور جہلم سے تعلق رکھنے فنکاروں نے شرکت کی اس پروگرام کے آرگنائزر سنی چوہدری زہن راجپوت تھے اس موقعہ پر جہلم کے فلم ٹیلیویژن کے سنیئر آرٹسٹ افتخار کاظمی نے اپنا ایوارڈ وصول کیا اور اس پروگرام کی کامیابی پر سنی چوہدری اور زین راجپوت کو مبارکباد پیش کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں