وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن اکرام الدین کی پشاور ہائیکورٹ نادرا برانچ آفس آمد

Spread the love

اس موقع پر سپرنٹینڈنٹ نادرا برانچ پشاور ہائیکورٹ عباس خان چمکنی سے ملاقات ہوئی۔

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن برائے اٹلی اکرام الدین کی پشاور ہائیکورٹ نادرا برانچ آفس آمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اردو گلوبل یوکے اخبار کے ایڈیٹر برائے یورپ و وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن برائے اٹلی اکرام الدین کی پشاور ہائیکورٹ نادرا برانچ آفس پر آمد ہوئی اس موقع پر سپرنٹینڈنٹ نادرا برانچ پشاور ہائیکورٹ عباس خان چمکنی سے خصوصی ملاقات ہوئی ملاقات میں شناختی کارڈ کے حوالے سے درپیش مسائل و مشکلات پر بات چیت ہوئی اس موقع پر وزرات اوورسیز کے فوکل پرسن برائے اٹلی اکرام الدین نے سپرنٹینڈنٹ نادرا برانچ پشاور ہائیکورٹ عباس خان کی خدمات کو سراہا اس موقع سپرنٹینڈنٹ نادرا برانچ پشاور ہائیکورٹ عباس خان چمکنی نے وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن برائے اٹلی اکرام الدین کی پاکستان اور خاص کر نادرا برانچ پشاور ہائیکورٹ افس آمد پر شکریہ ادا کیا اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں