اسلام آباد()سماجی شخصیت اور ینگ ویلفیئر کونسل پاکستان کے چیئرمین تنویر نوشاہی نے کہا ہے کہ سید پور روڈ ، پنڈوڑا ، کالی ٹینکی،چاندنی چوک تک عوام کو گرین بس سروس کی سہولیات میسر کی جائیں ۔ان خیالات کا ظہارسماجی شخصیت اور ینگ ویلفیئر کونسل پاکستان کے چیئرمین تنویر نوشاہی نے اپنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ پمز ہسپتال سے کراچی کمپنی پنڈوڑا چونگی ،چاندنی چوک تک سی ڈی اے حکام سے التماس ہے کہ وہ اس عوام کی سہولت کے لیے ایک بس پمز سے اس روڈ کے لیے چلائی جائے پہلے کراچی کمپنی سے سید پور روڈ چاندنی چوک تک ون سی چلتی تھی اب وہ بھی بند ہو گئی ہے، عوام کو سخت پریشانی ہے، اس علاقہ کی عوام کو علاج کے لیئے پمز انا مشکل ہے عوامی سہولیات کے لئے گرین بس کی اشد ضرورت ہے
پرائمری سکول میں بینظیر انکم سپورٹ کی رقم تقسیم کرنے پر بچوں کو تعلیم حاصل کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا
پنجاب حکومت کی جانب سے جاری عوامی منصوبے صوبے کی ترقی اور خوشحالی کی ضمانت ہیں، برگیڈیئر (ر) بابر علاؤ الدین
وویمن چائے پروجیکٹ گروپ کی بانی و ڈائریکٹر سرگرم سماجی خاتون نجمہ خالد اور انکی ٹیم نے دماغی امراض سے نبٹنے کے لیے آگاہی دینے بارے ایسٹرن پولین ہال اولڈہم میں چوتھے سالانہ سیمینار کا انعقاد کیا ۔
سید پور روڈ ، پنڈوڑا ، کالی ٹینکی،چاندنی چوک تک عوام کو گرین بس سروس کی سہولیات میسر کی جائیں ،تنویر نوشاہی
عدالتی اشتہاری کانسٹیبل کا نشے میں دھت ھو کر مزدوروں پر وحشیانہ تشدد