چمن دھماکے میں انٹی نارکوٹکس فورس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا
0 تبصرے
Spread the love
چمن میں مال روڈ پر زوردار دھماکہ 5 افراد جاں بحق، 10 زخمی ہوگئے , چمن دھماکے میں انٹی نارکوٹکس ..فورس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی جبکہ15 زخمی