راولپنڈی کی سیاسی اور سماجی شخصیت ملک شکیل اعوان کے بیٹے ملک ہارون شکیل کی شادی راولپنڈی میں باخیریت اللہ کے فضل و کرم سے سرانجام پائی

Spread the love

ملک ہارون شکیل کی شادی خانہ ابادی با خیریت انجام پائی تنویر نوشاہی ،اسلام اباد راولپنڈی کی سیاسی اور سماجی شخصیت ملک شکیل اعوان کے بیٹے ملک ہارون شکیل کی شادی راولپنڈی میں باخیریت اللہ کے فضل و کرم سے سرانجام پائی اس پر مسرت موقع پر پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ پیر سید امجد حسین شاہ القادری نو شاہی سجادہ نشین دربار عالیہ باھیا شریف، صاحبزادہ پیر سیدشہزاد انجم ,صاحبزادہ پیر سید بیزار حسین شاہ ملک ممبرز اقبال ملک الطاف حسین ملک قاسم مجید حافظ ملک محمد بلال سیاسی اور سماجی شخصیت ملک یوسف بلال ملک عقیل انجم ملک جمیل فخری ملک عمر ملک عثمان ملک محمد علی چن محفوظ حاجی ظفر اقبال چوہدری جاوید اختر ملک ضیافت حسین ملک عبدالقیوم ملک مدثر ندیم ملک مبشر ندیم ایس پی ملک حاجی محمد ابراہیم ملک عبدالرشید کونسلر ملک وسیم اور دیگر معزز مہمانوں نے بھرپور شرکت فرمائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں