جیکب آباد(نامہ نگار) جیکب آباد کے صدر تھانے کی حدود میں واقع بائی پاس کے قریب سے گلا کٹا او ر چاقوں جسم پر چاقوں کے وار سے زخمی کیا گیا نوجوان صلاح الدین خارانی لاڑکانہ کی ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے پو لیس نے نوجوان کے قتل کے الزام میں مقتو ل کے ماموں زاد بھائی احمد ولد غلام محمد خارانی کو گرفتار کر لیا گیا ہے پولیس کے مطابق گرفتار نوجوان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔
