برطانیہ میں پاکستانی و کشمیری نوجوان فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں

Spread the love

لندن عارف چودھری

برطانیہ میں پاکستانی و کشمیری نوجوان فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں ایسے ھی برطانیہ کے شہر راچڈیل میں نوجوان عاقب نزیر اپنی رجسٹرڈ چیریٹی آئی سی اے جس کے وہ چیف ایگزیگٹیو آفیسر ہیں اور دوسرے عہدیداران جن میں کلثوم خانم اور عبدل حسین شامل ہیں نے آج اپنے ہیڈ آفس میں آئندہ پراجیکٹ اور خصوصی طور پر رمضان میں ضرورت مند لوگوں کو کھانا پہنچانے کے لئے ارگنائزیشن کا خصوصی اجلاس ھو جس میں مستقبل کے لئے لائحۂ عمل مرتب کیا گیا اس موقع پر چیف ایگزیگٹیو عاقب نزیر -اپنے ساتھی کلثوم خانم اور عبدل حسین نے برطانیہ کے سینئر صحافی اور اینکر عارف چودھری سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ ھمارے دو پراجیکٹ جن میں سولر اور چھوٹے گھر کی تعمیر شامل ھے یہ پاکستان اور آزاد کشمیر میں تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں اور اسکے بعد مزید پراجیکٹ کرنے کے لئے تیاری کر رھے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں