جاپان کے شہر سایئتامہ کی رہائشی یومیکاٹو کی دختر ایواؤٹو کی نے گذشتہ روز جامعہ قادریہ منظور الاسلام منظور آباد میں ادارہ کے بانی حافظ محمد اشرف رضا قادری کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا

Spread the love

وزیرآباد(نامہ نگار) جاپان کے شہر سایئتامہ کی رہائشی یومیکاٹو کی دختر ایواؤٹو کی نے گذشتہ روز جامعہ قادریہ منظور الاسلام منظور آباد میں ادارہ کے بانی حافظ محمد اشرف رضا قادری کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا۔ اسلام قبول کرنے کے بعد اسلامی نام عائشہ بی بی رکھا گیا۔ بعد ازاں دھونکل کے رہائشی عاطف علی ولد صفدر علی قوم منہاس کے ساتھ نکاح مسنون ہوا۔ اس موقع پر ڈاکٹر محمد تنویر، حافظ محمد لقمان اشرف، امتیاز احمد چیمہ، حارث علی، ابوسفیان قمر محمود محمد عارف، ندیم زاہد، عبداللہ زاہد و دیگر بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں