جہلم ۔ دیانتداری کی ایک بہترین مثال

Spread the love

نمائندہ اے آر وائی نیوز کو ملنے والا بٹوہ اصل مالک کے سپرد
نوید بٹ نے کریم پورہ روڈ سے ملنے والا بٹوہ تھانہ سول لائن میں حوالے کیا
بٹوے میں ستر ہزار روپے ، چار اے ٹی ایم کارڈز اور دیگر دستاویزات تھیں ,اللہ کریم اجر عطا فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں