کاروباری شخصیت محمد شہزاد اور کمونٹی لیڈر نورین شہزاد کے بیٹے عثمان کی رسم حنا کی تقریب کا انعقاد ڈوکن فیلڈ ٹاؤن ہال میں منعقد

Spread the love


عارف چودھری
آشٹن کی کاروباری شخصیت محمد شہزاد اور خواتین کے حقوق کے لئے کا کرنے والی کمیونٹی لیڈر نورین شہزاد کے بیٹے اور ناہید اقبال – اور ندیم اقبال کے بھانجے عثمان شہزاد اور ماہ نور کی رسم حنا اور ڈھولکی کی پروقار تقریب کا انعقاد ڈوکن فیلڈ ٹاؤن ہال میں۔ ھوئ جس میں فیملی فرینڈز اور کمونٹی کی سرکردہ شخصیتوں نے شرکت کی جن میں ایزی منی کے چیف ایگزیگٹیو ڈاکٹر لیاقت ملک – سابق مئیر ٹیمسائیڈ کونسلر تفہین شریف – کونسلر نائلہ شریف -سیاسی سماجی شخصیات رضیہ چودھری -سیما شیخ -پامیلا ملک – مقدس مجید -سائرہ پونا والا -نگہت مرزا -ناز کوکب -صابرہ ناہید چودھری -یاسمین عالم – سامیرہ – امتیاز شیخ – صدیق پونا والا -محمد اویس – سمیرا – مسٹر اینڈ مسز اقبال صدیقی -انٹرنیشنل شاعرہ نغمانہ شیخ – خواتین نے ڈھولکی پر خوب ڈانس کیا اور گانے گائے – میزبان محمد شہزاد اور نورین شہزاد نے تمام مہمانوں کا انکے بیٹے کی رسم حنا اور ڈھولکی میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا یاد رھے کہ کچھ دنوں بعد محمد شہزاد اور نورین شہزاد اور فیملی کے اراکین پاکستان جا کر شادی اور رخصتی کی رسمیں پوری کریں گے -آخر میں مہمانوں کی تواضع لاھوری کھانوں سے کی گئ –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں